مردان (نوائے وقت نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پی کے امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف متفقہ لائحہ عمل طے کرنا تمام جماعتوں کی ذمے داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ شفاف اور بروقت انتخابات موجودہ حالات کا تقاضہ ہے الیکشن کمشن پر پورا اعتماد ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی صرف آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی کی رہی ہے۔
الیکشن کمشن پر پورا اعتماد ہے : وزیر اعلیٰ خیبر پی کے
Feb 10, 2013