راولپنڈی (نوائے وقت نیوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف صہبا مشرف کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کی مزید کارروائی 19 فروری تک ملتوی کردی۔
پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست کی سماعت 19 فروری تک ملتوی
Feb 10, 2013