ملک کے بچاﺅ کیلئے انتخابات میں ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں ہونی چاہئے، ڈاکٹر عبدالقدیر

Feb 10, 2013

لاہور (آئی این پی) ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ملک کے بچاﺅ کیلئے عام انتخابات میںایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں ہونی چاہئے، پیپلزپارٹی اور انکے اتحادیوں کا دوبارہ اقتدار میں آنا ملک پر ڈرون حملہ ہو گا۔ بلوچ وفد سے گفتگو میں یہ بات کہی۔

مزیدخبریں