6 سینئر سول ججوں کے تبادلے لاہور ہائیکورٹ سے احکامات جاری

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے 6 سینئر سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سید ناصر علی بخاری کو لودھراں سے لاہور، محمد فرخ کو منڈی بہاﺅالدین سے لودھراں، طارق سلیم کو اٹک سے منڈی بہاﺅالدین، شبانہ رسالت کو سوہاوہ سے اٹک، چودھری شبیر حسین کو رحیم یار خان سے لاہور اور ذوالفقار احمد نعیم کو فیصل آباد سے رحیم یار خان تبدیل کر دیا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...