ریوڈی جنیرو کارنیول اور سامبا ڈروم کے جشن کے دو روز کے دوران لوگوں کی خوشی دیکھنےسےتعلق رکھتی تھی،اس دوران لوگ خوشیاں مناتے اور ڈھول کی تھاپ پرناچتے رہتے ہیں، اس موقع پر روایتی رقص اور لباس پہنا جاتا ہے اور لوگ جی بھر کر لطف اٹھاتے ہیں،کارنیول کے دوران خوشیاں مناتے لوگوں کی تعداد ریوڈی ڈی جنیریو کی گلیوں ،بازاروں اور سڑکوں پرجشن منانےوالوں کی تعداد چالیس لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی،لوگوں کی اس بھیڑ کےدوران اچانک بھگدڑ مچ گئی جس سےمتعدد افراد زخمی ہوگئےجس پرکارنیول کی سرگرمیاں بھی کچھ دیر کےلیےمتاثر ہوئیں