ونٹر اولمپکس : موگلز فری سٹائل فائنل میں کینیڈا کی جسٹن ڈوفورنے اپ سیٹ کردیا

 سوچی(سپورٹس ڈیسک) نارو ے کے اولیاینار نے سوچی اولمپکس کے دس کلومیٹربائتھلون سپرنٹ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ خواتین کے موگلز فری سٹائل فائنل میں کینیڈا کی جسٹن ڈوفورنے طلائی تمغہ جیت کراپ سیٹ کردیا۔ میڈلزٹیبل پرنارویدوگولڈ میڈلزکیساتھ سرفہرست ہے۔سوچی میں جاری ونٹراولمپکس کیدس کلومیٹربائتھلون ایونٹ میں نارو ے کے اولیاینارنے طلائی تمغہ جیت کرونٹراولمپکس میں سب سے زیادہ بارہ تمغے جیتنے کا ریکارڈ برابرکردیا۔ چالیس سالہ اینارکی کامیابی کا وقت چوبیس منٹ تینتیس اعشاریہ پانچ سیکنڈزرہا۔موگلز فری اسٹائل ویمنزایونٹ کے فائنل میں کینیڈا کی جسٹن ڈوفورنیگولڈ میڈل جیت کراپ سیٹ کردیا۔ ڈوفورنے مقررہ فاصلہ بائیس اعشاریہ چارچارسیکنڈزمیں طے کیا۔ جسٹن کی بہن کولو ئے نے چاندی کا تمغہ جیتا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...