ایم کیو ایم سیاسی جماعت نہیں فاشٹ گروہ ہے: لیاقت بلوچ

Feb 10, 2015

لاہو ر (خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کا کیس فوجی عدالت میں چلائے جانے کے حوالے سے عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، موجودہ حکمران سانحہ کے براہ راست ذمہ دار ہیں ،فوجی عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی منظور ہو گا، موجودہ حکمرانوں سے انصاف ملنے کی توقع نہیں ،بلدیہ ٹاﺅن کراچی سانحہ کے ذمہ داروں کو تختہ دار پر لٹکانے میں کوئی تاخیر نہ کی جائے ، تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں ،ظلم کے نظام کو بدلنے اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کےلئے پوری قوم کوایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہو گا ۔

مزیدخبریں