کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کے مطابق چاند نظر آگیا ہے۔ یکم جمادی الاول آج بروز بدھ 10 فروری 2016ء کو ہے۔
چاند نظر آ گیا، آج یکم جمادی الاوّل ہے
Feb 10, 2016