اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O یقیناً تیرا رب جس کیلئے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور جس کیلئے چاہے تنگ۔ یقیناً وہ اپنے بندوں سے باخبر اور خوب دیکھنے والا ہےO اور مفلسی کے خوف سے اپنی اولاد کو نہ مار ڈالو، ان کو اور تم کو ہم ہی روزی دیتے ہیں یقیناً ان کا قتل کرنا کبیرہ گناہ ہےO 

سورۃ بنی اسرائیل(آیت30،31)

ای پیپر دی نیشن