سکواش،پاکستانی مینز ٹیم نے بنگلہ دیش،ویمنز ٹیم نے نیپال کو ہرا دیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) بارہویں سائوتھ ایشین گیمز سکوائش ٹیم ایونٹ میں پاکستانی ٹیموں کی فتوحات برقرار ہیں، پاکستانی مینز ٹیم نے بنگلہ دیش اور ویمنز ٹیم نے نیپال کو ہرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن