فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہو گیا، پولیس اہلکار جاں بحق نوجوان کی نعش کارڈیالوجی ہسپتال کے باہر پھینک گئے، ذرائع کے مطابق ورثاء نے نوجوان کی میت کے ہمراہ ضلع کونسل چوک اور ہلال احمر چوک پر احتجاج کیا، ورثا نے الزام لگایا کہ پولیس نے وکی شاہ کو چند گھنٹے قبل حراست میں لیا تھا وکی شاہ پر کوئی مقدمہ نہیں۔
نوجواں جاں بحق