2018ءتک لوڈشیڈنگ کا نام نشان مٹا دینگے : پیر اشرف رسول

فیروزوالا (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی کبھی نہ ٹونے والا مضبوط رشتہ ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری تاریخ ساز سنگ میل ثابت ہوگی۔ آنے والی نسل کو ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان دیں گے۔ موٹر وے اور دیگر قومی منصوبے تیزی سے مکمل ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاءاللہ 2018ءتک مسلم لیگ (ن) کی حکومت بجلی کے بحران کا نام و نشان ختم کر دے گی۔

دعاﺅں سے مسلم لیگ (ن) کو حکومت پانامہ کیس میں سرخرو ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...