طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے: رانا مشہود

لاہور (سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ ہونہار طلبا و طالبات کو معیاری تعلیم کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ موجودہ دور کے تقاضوںکے پیش نظر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ترین ضرورت ہے صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے ڈیپارٹمنٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ میںمحکمہ سکول ایجوکیشن میں انقلابی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں فروغ تعلیم کیلئے انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔



ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...