لاہور(خصوصی نامہ نگار )مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ مبارک موسوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ملت جعفریہ کیخلاف ایک منظم انداز میں پھر سے ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے،ساہیوال ضلع میں دو ماہ کے اندر ہمارے دو انتہائی انسان دوست اور سماجی رہنما دہشتگردوں کے بربریت کا نشانہ بن چکے ہیں لیکن حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔
اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ تشویشناک ہے : مبارک موسوی
Feb 10, 2017