لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ ملک میں محب وطن قیادت کافقدان ہے۔ارکان پارلیمنٹ کی اہلیت سے متعلق آئین کی شقوں 62اور63پر عمل درآمد کو ہرصورت یقینی بناناہوگا۔ جمہوری اداروں کو مستحکم اور پُروقار بنانے کی ضرورت ہے۔