لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ ملک میں محب وطن قیادت کافقدان ہے۔ارکان پارلیمنٹ کی اہلیت سے متعلق آئین کی شقوں 62اور63پر عمل درآمد کو ہرصورت یقینی بناناہوگا۔ جمہوری اداروں کو مستحکم اور پُروقار بنانے کی ضرورت ہے۔
ارکان پارلیمنٹ کی اہلیت کے حوالے سے آرٹیکل 62اور 63پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے: میاں مقصود
Feb 10, 2017