تیگو سگالا (اے ایف پی) افریقی ملک ہنڈراس میں قتل اور دیگر واقعات پر طویل سزائیں سنانے والے 3 ججوں نے کمرہ عدالت سے بھاگ کر جان بچائی جب ملزموں کے 100 کے قریب رشتہ دار ججوں پر پل پڑے۔ 21سالہ کیون کو 30اور دوسرے کو 13برس سزا سنائی گئی۔ پولیس نے موقع پر ہونے کے باوجود کسی کو گرفتار نہیں کیا۔
ہنڈراس: سزا پانیوالے مجرموں کے رشتہ داروں کی یلغار، 3 ججوں نے کمرہ عدالت سے بھاگ کر جان بچائی
Feb 10, 2017