اسلام آباد (نیٹ نیوز) برق رفتار انٹرنیٹ ہی ہر صاف کی خواہش ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق 5 جی جتنی پیچیدہ سروس ہوگی۔ اسکے مقابلے میں حالیہ دنوں میں منظرعام پر آنے والا 5 جی کا لوگو کافی سادہ ہے۔ فائیو جی کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس کی رفتار ایل ٹی ای ڈیٹا ٹرانسفر سپیڈ سے ایک ہزار گنا زیادہ تیزہوگی۔چین اس حوالے سے ایک نمونے کی آزمائش بھی کرچکا ہے جس میں ڈیٹا ٹرانسفر سپیڈ 5.3 جی بی فی سیکنڈ سامنے آئی تھی۔
فائیوجی ٹیکنالوجی