پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاﺅن،پنجاب،الکرم بیکرز،سوغات اور سیور پلاﺅ سمیت متعدد کو جرمانے

Feb 10, 2017

راولپنڈی (نےوز رپورٹر)صحت مند پنجاب پروگرام کے تحت عوام تک میعاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی ٹیم نے شکرےال ،کمرشل مارکےٹ،امام بری چوک، رےلوے روڈ ٹےکسلا،صدےقی چوک سےونتھ روڈ، سےٹلائٹ ٹاو¿ن ، خےابان سرسےد، کے۔آر۔ اےل روڈ، شکرےال، فوڈ سٹرےٹ ڈبل روڈ،گورنمنٹ کالج آف ٹےکنالوجی اور،اےچ۔اےم۔سی روڈ کے علاقوں میںالمدینہ رےسٹورنٹ اورپنجاب بےکرز،الکرم بےکرز،سوغات مرغ پلا و¿ اور سےور فوڈز کوکارخانے مےں گندگی ،حشرات اور مکھےوں کی موجودگی، کھانے پےنے کی اشےاءزمےن پر رکھنےِ ، جگہ کی صفائی اور زاتی صفائی کا حےال نہ رکھنے، برتنوں کی صفائی کا نا مناسب انتظام کی وجہ سے بلترتےب6000,5000,5000,25000 اور مجموعی طور پر41,000جرمانہ عائد کےا اور راحت بےکرز کو سےل کےا گےا۔ نےو کراو¿ن سو ےٹسں اینڈ بیکرز،صوفی آوٹ لٹ،ٹےکسلا سو ےٹسں اینڈ بیکرز، مصطفی چکن بریانی اینڈ پکوان سنٹر،ٹےکسلا ملک وے،ڈےلائس سو ےٹسں اینڈ بیکرز،جاوےد سو ےٹسں اینڈ بیکرز،عبدالقےوم بےکرز اےنڈ جنرل سٹور،کوئٹہ پاکستان رےسٹورنٹ،حاجی سوےٹس،بسملہ اللہ ہوٹل،عباسی کبانہ،اسلام اباد بےکرز،رائل بےکرز،پےر مہر علی شاہ رےسٹورنٹ،ٓحاجی رےسٹورنٹ، اتحادرےسٹورنٹ،کوئٹہ کمرشل کےفے، نےو کوئٹہ زم زم رےسٹورنٹ ،گڈز فوڈز، الشمس فوڈز،پشاوری نان سنٹر،محمدی نہاری ہا¿وس،اقبال نان شاپ، گجرانوالہ فوڈز مٹھو پہلوان ہوٹل، اقبال نےازی لاہوری نان سنٹر،شان رےفرشمنٹ،سنی جنرل سٹور، المکہ رےسٹورنٹ، ےوٹےلٹٰی سو ےٹسں اینڈ بیکرز،شہنشاہ نان شاپ، راول رےسٹورنٹ شاہد نےازیِ،عمر فوڈز، پیزا گھر،نشاط بےکرز،علی مارٹ، جگر کوفتے، بابا جی تکہ کارنر، بسملہ اللہ آٹا چکی ، ناےاب فوڈزسو ےٹسں اینڈ بیکرز،شکرےال فنگرچپس، من ع سلو ی سو ےٹسں اینڈ بیکرز، دارالھدی پبلک سکول، جامع عائشہ،رانا نان سنٹر، نےو غوثےہ بےکرز، وقاص ٹےنٹ پوائٹ اور نورانی ہوٹل کو صفائی کے ناقص انتظامات پربہتری کا نوٹس دےا گےا ۔

مزیدخبریں