راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹرسے) راجہ بازار سے صادق آ باد کھنہ پل اور ڈھوک علی اکبر کے مابین چلنے والی پبلک سروس سوزوکی مالکان ڈرائےوروں اور کنڈکٹروںنے روٹ میں تبد یلی کے خلاف تیسرے دن بھی ہڑتا ل جاری رکھی اور مری روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا جس سے مری روڈ پر ٹرےفک جام ہوگئی