انسانی گردوںکی پےوند کاری کےس مےں ڈاکٹر مختار اور ان کے بےٹے توصےف کا پولےس کو مزےد چار روزہ جسمانی رےمانڈ

Feb 10, 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے) سول جج وقار منصور برےار نے تھانہ روات کے انسانی گردوںکی پےوند کاری کےس مےں ڈاکٹر مختار اور ان کے بےٹے توصےف کا پولےس کو مزےد چار روزہ جسمانی رےمانڈ دے دےا قبل ازےں ان کا پانچ روزہ جسمانی رےمانڈ دےا گےا تھا ۔

مزیدخبریں