راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس خالدملک اور جناب جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے تھانہ حسن ابدال کے چھ کلو چرس برآمدگی کےس مےں ملزم امتےاز احمد کو بری کردےا ملزم کے وکےل راجہ قاسم علی اےڈووکےٹ نے دلائل دےتے ہوئے کہا کہ پولےس نے جعلی رےکوری ڈال کر اس کے خلاف مقدمہ درج کےا تھا ۔