’’لرز جاتا ہے اذانِ سحر سے‘‘ عمران کی شادی نکاح چھپانے کے سوال پر مفتی سعید کا شعر میں جواب

Feb 10, 2018

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تیسری شادی ہوئی یا نہیں، مفتی سعید بدستور خاموش ہیں، عمران خان کی شادی کے سوال پر مفتی سعید خاموش رہے اور نکاح چھپانے پر شرعی حکم کے سوال پر شعر میں جواب دیا ’’لرز جاتا ہے اذانِ سحر سے‘‘۔

مزیدخبریں