سعودی عرب میں خاتون سے زیادتی، قتل کا جرم ثابت ہونے پر سر قلم کی سزا پانے والوں میں سمندری کا 28 سالہ نوجوان محمد ثاقب شامل تھا

Feb 10, 2018

سمندری (نامہ نگار) محمد ثاقب بسلسلہ روزگار سعودی عرب میں مقیم تھا اس دوران اس نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد اسے قتل کر دیا تھا۔ جرم ثابت ہونے پر گزشتہ روز ثاقب کا ساتھیوں سمیت سر قلم کر دیا گیا۔

مزیدخبریں