بون(این این آئی)سوئٹزرلینڈ کی بون یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف فلورنس کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا عجیب و غریب طریقہ دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے ذریعے پودوں کو بھی اسی طرح اینستھیسیا دیکر ایک مقررہ مدت کیلئے بے ہوش رکھا جاسکتا ہے۔