قیلولہ صحت کیلئے مفید ہے: ماہرین

نیویارک (اے پی پی) امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دوپہر کے کھانے کے بعد کچھ دیر کے لئے سونا صحت کے لئے انتہائی مفید ہے یہ جسمانی چستی کے علاوہ دماغی صحت اور کم مدت کے حافظے کو بھی بہتر بناتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ جو لوگ ہفتے میں چار مرتبہ قیلولہ کرتے ہیں ان کے دماغ میں ہاتھ پیروں کی حرکت قابو کرنے والے ’’موٹرنیورونز‘‘ بہتر ہو نے کے ساتھ ساتھ جسمانی چستی ، دماغی صحت اور کم مدت کے حافظے کو بھی بہتر بناتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...