ٹیوٹا بورڈ ممبرز کا 62واںاجلاس ،بلا سود قرضوں کی تھرڈ پارٹی سے مانٹیرنگ کی تجویز

لاہور (نیوز رپورٹر )ٹیوٹا بورڈ ممبرز کا 62واں اجلاس چیئر مین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کی زیر صدارت ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ہوا عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ بلا سودقرضوں میں شفافیت کے لئے تھرڈ پارٹی مانٹیرنگ سے تجویز زیر غور ہے۔ اجلاس میں بورڈ ممبرز سید یاور علی ،رحمت اللہ جاوید،ڈاکٹر عاصم قادری ،کرن ڈار،محمد اسماعیل خرم،اظہر اقبال شیخ ، ریحان نسیم،نیلو فر سکندراور ناصر اقبال ملک شریک تھیاجلاس میں ٹیوٹا ملازمین کے لئے ہیلتھ انشورنس کی منظوری بھی دی گئی ،چیئر مین ٹیوٹا نے کہا کہ ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ کو با اختیار کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...