بے لگام

اہل ِ سْخن خیر ہو کہ لفظ ہوں ضمانتی
ہر اک قدم سزا مرا، ہر ایک پل قیامتی
عروج ِ لاقانو نیت! دراڑ میں نظام ہے
مانگتے ہیں ہم سو ملک و قوم کی سلامتی

ای پیپر دی نیشن