مریدکے: ٹرک ڈرائیور کو لوٹنے والا ڈاکو پولیس کے حوالے

مر ید کے(نا مہ نگا ر) ٹر ک ڈ ر ا ئیو ر کولو ٹنے و ا لا ڈ ا کو شہر یو ں نے مز ا حمت کے بعد د بو چ کر پو لیس کے حو ا لے کر د یا ڈ ا کو کی گن سے نکلنے و ا لے فا ئر سے ڈ ر ا ئیو ر با ل با ل بچا بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ سٹی مر ید کے کے علا قہ د ا ؤ کے میں ٹر ک ڈ ر ا ئیو ر سے نقد ی ا و ر مو با ئل چھیننے و ا لے ڈ ا کو کو شہر یو ں نے سخت مز احمت کے بعد د بو چ کر سٹی پو لیس کے حو ا لے کر د یا ہے جس کی شنا خت نو ید عر ف مٹھو کے نا م سے ہو ئی ہے و ا ر د ا ت کے د و ر ا ن ملز م کی ر ا ئیفل سے فا ئر بھی ہو ا جس سے ٹر ک ڈ ر ا ئیو ر با ل با ل بچا پو لیس مصر و ف تفتیش ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...