فاروق آباد(نامہ نگار)انصاف لائیرزفورم ڈویژنل سینئر نائب صدر چودھری تنویر احسن ورک ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت ملکی ترقی اور خوشحالی کا روڈ میپ واضح طور پر نظر آنا شروع ہو گیا اور پہلی مرتبہ پاکستان کے ہر شہری کو اپنی حکومت سے بڑی بڑی توقعات وابستہ ہیں جن کو پورا کرنے کیلئے حکومت دن رات ایک کرتے ہوئے محنت اور نیک نیتی سے آگے بڑھ رہی ہے کرپشن کا خاتمہ حکومت کا اولین فرض ہے