لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی پہلے وہاں موجود ہے۔ پرویز الٰہی 13 فروری کو وطن واپس پہنچیں گے، سینئر وزیر علیم خان گرفتار ہو چکے ہیں۔ پنجاب کے معاملات پر اب گورنر پنجاب چودھری محمد سرور ہی نظر رکھیں گے۔