شجاعت، پرویز الٰہی کیخلاف انکوائری بند کرنے کیلئے ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی 2 مارچ تک ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت حسین کے خلاف انکوائریز بند کرنے کیلئے دائر ریفرنس پر سماعت 2 مارچ تک ملتوی کر دی ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت حسین کیخلاف ایل ڈی اے سٹی میں پلاٹس کا کیس چل رہا تھا تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ یہ پلاٹس چودھری برادران کے ملازم نے خریدے متعلقہ حکام نے انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...