بچوں سے زیادتی کرنیوالے درندوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہئے‘ فیصل جاوید

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر فیصل جاوید نے بچوں سے زیادتی کیخلاف قانون پر کہا ہے کہ مخالفت کرنے والوں کو اندازہ ہے کہ ان بچوں پر کیا گزرتی ہے؟ کیا بچوں سے زیادتی ظلم کی بدترین شکل نہیں۔ انسانی حقوق تو انسانوں کیلئے ہوتے ہیں‘ یہ درندے بدترین ظلم‘ بربریت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ان درندوں کو سزا بھی کڑی اور عبرتناک ملنی چاہئے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والے بچوں کی تکریم کے بارے میں کون سوچے گا؟

ای پیپر دی نیشن