محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گاجبکہ شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا
Feb 10, 2020 | 10:23