بْش فائر میچ ‘وسیم اکرم کی ٹیم کامیاب

Feb 10, 2020

لاہور (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا میں لگنے والی آگ سے متاثرہ علاقوں کی مدد کے سلسلے میں کھیلے گئے چیرٹی میچ میں وسیم اکرم کی رکی پونٹنگ الیون نے گلکرسٹ الیون کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دیدی۔بْش فائر کرکٹ بیش سے مجموعی طور پر 77 لاکھ ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے جسے آسٹریلیا میں موسم گرما میں لگنے والی بدترین آگ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کیلئے کاموں کیلئے خرچ کیا جائے گا۔

مزیدخبریں