موٹر وے پولیس نے 50 ہزار ، بلینک چیک مالک کو ڈھونڈ کر دیدیئے

لاہور (نامہ نگار) موٹروے پولیس ایم فائیو نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی۔ موٹروے پولیس کو ہیلپ لائن 130 پر اسرار احمد نامی شہری نے پرس گمشدگی کی اطلاع کی جس میں 50ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈز اور بلینک چیک موجود تھے۔موٹروے پولیس نے پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن