میرانشاہ (نوائے وقت رپورٹ) سید کی چیک پوسٹ میرانشاہ کے قریب ڈمپر اور ایمبولینس میں تصادم ہوا۔ ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
میرانشاہ: ڈمپر اور ایمبولینس میں تصادم‘ 5 افراد جاں بحق
Feb 10, 2021