میشا شفیع نے نصیبو لال کو ملکہ قرار دیدیا

Feb 10, 2021

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکارہ نصیبو لال کو ملکہ قرار دیدیا۔ٹوئٹر پر کہا کہ  نصیبو لال کی بہت بڑی مداح ہوں،’ گروو میرا‘‘ میں نصیبو لال کی ہر پیچ لاجواب اور زبردست تھی۔

مزیدخبریں