خوفزدہ ہونے کی بجائے محنت کی‘پھل ملا: عاطف اسلم

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) نامور گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ میں نے ڈرنے اور خوفزدہ ہونے کی بجائے اعتماد کیساتھ محنت کی ہے اور  اس کا پھل بھی ملا ہے ، مجھے فن کی دنیا میں مقام رکھنے والوں نے کہا کہ آپ کی آواز میں ایسا کچھ ہے جو دوسروں سے منفرد ہے۔

ای پیپر دی نیشن