اولیاء کی تابعداری آخرت میں سْرخرو ہونے کا ذریعہ ہے: علامہ سید ضمیر حسین 

Feb 10, 2021

دھنوٹ (نامہ نگار) اولیاء کرام کے آستانے رشد و ہدایات کے سرچشمے ہیں۔ اولیاء کاملین کی تابعداری آخرت میں سْرخرو ہونے کا ذریعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ سید ضمیر حسین شاہ بخاری نے سجادہ نشین آستانہ ہٰذاسید عطاء حسین شاہ بخاری کی زیرِ صدرات منعقدہ معروف مذہبی شخصیت پیر سید مشتاق حسین شاہ بخاری کے سالانہ عرس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں