گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)امت مسلمہ نے جب سے تعلیمات اسلامیہ سے منہ موڑا ہے اس وقت سے زوال کا شکار ہیں پوری دنیا میں اہل ایماں ذلیل وخوار ہورہے ہیں، آج ضرورت ہے کہ اسلاف کی روایات کو زندہ کیا جائے اور مسلم حکمران جہاد کو ترجیح دیں ان خیالات کا اظہار جماعت اہل سنت کے رہنما علامہ پیر محمد خالد حسن مجددی نے ممتاز بزرگ قاری محمد اعظم چشتی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا ۔