گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدر سرفراز احمد تارڑ نے کہا ہے کہ حضرت سیدنا صدیق اکبر ؓنے اپنے دور خلافت میں حضور کی جانشینی کا حق ادا کر دیااسلام اور مسلمانوں پر یار غار کے احسانات عظیم ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں،تاجدار صداقت نے دور خلافت میں اندرونی اور بیرونی خطرات کا سدباب کیا،مقدس ہستیوں کو متنازع بنانیوالے دین کے دشمن اور بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیںان خیالات کا اظہار انہوں نے تاجدار صداقت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔