وفاق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کومسئلہ نہ بنائے: احسان گورائیہ 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پیٹا پنجاب کے مرکزی چیئرمین احسان گورائیہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کو وفاقی حکومت ان اکا مسئلہ نہ بنائے اور سرکاری ملازمین کے چارٹر آد ڈیمانڈ کے مطابق تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے سوفیصد اضافہ کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن