پنجاب اسمبلی، سکولوں میں نئے فلٹریشن پلانٹس نہ لگانے ، تیزاب گردی کیخلاف پنجاب اسمبلی کی قراردادیں جمع

لاہور(خصوصی نامہ نگار)لاہور کے 100سرکاری سکولز میں نئے فلٹریشن پلانٹس نہ لگانے کیخلاف پنجاب اسمبلی کی قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔دوسری جانب مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے تیزاب گردی اور غیرت نام پر بڑھتے قتل کے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔

ای پیپر دی نیشن