مذاکرات  ہی ایران کے جوہری مسئلے  کا واحد  حل  ہے،  اقوام متحدہ 

Feb 10, 2022

اقوام متحدہ(اے پی پی):اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے وانگ کون نے کہا  کہ مذاکرات ہی ایران کے جوہری مسئلے کو حل کرنے کا واحد راستہ ہیں ۔  انہوں نے  کہاکہ چین ایران کے جوہری مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش جاری رکھنے کی کی حمایت کرتا ہے۔

مزیدخبریں