مستونگ/ پشین/قلات (پی پی آئی)بلوچستان کیمستونگ، پشین اور قلات میں تجرباتی طور پر زعفران کی کاشت کی جارہی ہے، بلوچستان میں سب سے پہلے زرعی یونیورسٹی کوئٹہ کے سپیشل کروپ ڈپارٹمنٹ میں زعفران کی تجرباتی فصل کاشت کی گئی تھی۔ ضلع قلات کی تحصیل منگوچر میں کئی کسان پچھلے تین سالوں سے زعفران کی فصل اگا رہے ہیں۔
مستونگ، پشین اور قلات میں تجرباتی طور پر زعفران کاشت
Feb 10, 2022