اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت میں زیرسماعت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف وغیرہ کیخلاف نوڈیرو ٹو پاور پراجیکٹ ریفرنس میں شریک ملزم سابق سیکرٹری شاہد رفیع کی بریت کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا۔
فیصلہ موخر
نوڈیرو ٹو پاور پراجیکٹ ریفرنس شاہد رفیع کی بریت پر فیصلہ پھر موخر
Feb 10, 2022