لاہور( کامرس رپورٹر) انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پیٹرولیم اور یوٹیلٹی بلز کی قیمتوں کو نیچے لا کر ایک سطح پر منجمد کرے اور ٹیکسز کی شرح میں بھی کمی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی کی بجائے اضافہ تشویش کا باعث ہے ۔
ٹیکسز کی شرح کم کی جائے: انجمن تاجران
Feb 10, 2022