کراچی (نوائے وقت رپورٹ) میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں بھارتی لانچوں کیخلاف آپریشن کیا ہے۔ اقتصادی زون میں موجود 6 بھارتی کشتیاں تحویل میں لے لیں۔ چھتیس بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی ماہی گیر پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں غیرقانونی شکار کر رہے تھے۔