پنجاب حکومت نے 163 اسسٹنٹ کمشنرز تبدیل کر دیئے  

Feb 10, 2023


لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے 163 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ جبکہ گریڈ 17کے افسر ابراہیم ارباب کو گریڈ 18میں ترقی دیکر ڈپٹی سیکرٹری (ویلفیئر) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ آمنہ احسان کو بہاولنگر، محمد امیر کو قائد آباد سے چشتیاں، ارسلان بشیر کو بہاولنگر سے فورٹ عباس، عثمان امین کو چشتیاں سے ہارون آباد، احمد جاوید کو فورٹ عباس سے منچن آباد، الماس صبیح کو خان پور سے احمد پور ایسٹ، فضل الرحمان کو ہارون آباد سے بہاولپور، محسن نثار کو چیچہ وطنی سے بہاولپور، محمد شعیب کو چوک سرور سے حاصل پور، سید گل عباس کو جتوئی سے خیر پور، ظہور  اعوان کو احمد پور ایسٹ سے یزمان، شبیر احمد کو 18ہزاری سے خان پور، سرمد علی کو رحیم یار خان سے لیاقت پور، عنزہ عباسی رحیم یار خان، حماد حمید کو صادق آباد، عثمان غنی کو بھلوال سے ڈی جی خان، احمد نوید کو راجن پور سے کوٹ چٹھہ، غلام مرتضیٰ کو کوٹ ادو سے تونسہ، جمیل حیدر کو راولپنڈی سے چوک سرور، اصغر اقبال کو کوٹ چٹھہ سے کوٹ ادو، محمد افضل کو چوبارہ سے  ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت،  جام محمد اسلم کو چوبارہ، محمد اسد علی کو لیہ سے کہروڑ لعل عیسن، مبارک علی کو سانگلہ ہل سے کہروڑ، عمران رفیق کو روجھان سے علی پور، سیف اللہ  کو میاں چنوں سے جتوئی، ناصر شہزاد کو ملتان  سے مظفر گڑھ، اسسٹنٹ کمشنر جام پور ذوالفقار علی خان کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت، آفتاب اقبال کو بھکر سے جام پور، فرحان مجتبیٰ کو مری سے راجن پور، عامر محمود کو ایم بی دین سے روجھان، تاب  خان کو بھوانہ سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ،  شکیب سرور کو ڈی جی خان سے بھوانہ ، ماجد بن احمد کو چنیوٹ ، خزران علی کو کلر کہار سے لالیاں ، فرخ طفیل کو چک جھمرہ سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، سلمان ظفر پسرور سے چک جھمرہ ،  محمد زبیر کو فیصل آباد کامران ساغر کو فیصل آباد، شوکت مسیح کو ننکانہ صاحب سے جڑانوالہ ، سلیمان منشاء کو سمندری ، رانا اورنگزیب کو دیپالپور سے تاندلیانوالہ، صاحبزادہ محمود الحسن کو 18ہزاری ، دلاور خان کو جھنگ سے احمد پور سیال ، زوہیب احمد کو نارووال سے دلاور خان ، نیاز احمد کو شور کوٹ ، رضوان اشرف کو منکیرا سے گوجرہ ، مس انعم کو بہاولپور  سے کمالیہ ، ندیم بلوچ کو جلال پور پیروالا سے پیر محل ، نعمان علی جڑانوالہ سے ٹی ٹی سنگھ ، وقاص صفدر کو فیصل آباد  سے گوجرانوالہ  ، توصیف حسن کو پپلاں سے گوجرانوالہ  فضل عباس کو کامونکی سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، خرم مختار بھنگو کو پتوکی سے کامونکی ، اظہر طارق کو عارف والا سے نوشہرہ ورکاں ، ظفر اللہ خان کو نارووال ، خضر ظہور کو شکر گڑھ ، محمد ارشد کو ظفر وال سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، فاروق اعظم کو دینہ سے ظفر وال ، فیصل احمد کو بہاولپور  سے ڈسکہ ، قمر محمود کو رینالہ خورد سے پسرور ، احسن ممتاز کو گجرات سے سمڑیال، غلام سرور کو شور کوٹ سے سیال کوٹ ، حیدر عباس کو چوا سیدن شاہ سے گجرات ، سلمان اکبر کو کھاریاں سے ایس اینڈ جی اے ڈی، ساجد منیر کو کھاریاں ، محمد اکمل کو خانیوال سے سرائے عالمگیر ، منور حسین کو ساہیوال (سرگودھا ) سے حافظ آباد ، راشد اقبال کو شاہ پور سے پنڈی بھٹیاں، طارق محمود کو وہاڑی سے ایم بی دین، شاہد بشیر کو نوشہرہ ورکاں سے ملکوال ، عادل عمر کو بورے والا سے پھالیہ، رانا امجد کو وزیر آباد سے ایس اینڈ جی اے ڈی  ، محمد سلیم کو گوجرانوالہ  سے وزیر آباد ، محمد امیر کو جہلم سے چونیاں، محمد رضوان الحق کو دنیا پور سے قصور ، مس ماہین فاطمہ کو سمڑیال سے کوٹ رادھا کشن ،  اویس سرور کو عیسیٰ خیل سے پتوکی، محمد مرتضیٰ کو  لاہور (کینٹ )،واثق عباس کو مریدکے سے لاہور  ، محمد ابراہیم ارباب کو ماڈل ٹائون لاہور سے ایس اینڈ جی اے ڈی، شہزادہ محمد یوسف کو رائیونڈ سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، خرم حمید کو چونیاں سے رائیونڈ، عمران صفدر کو شالیمار ٹائون لاہور سے ایس اینڈ جی اے ڈی شیرینہ غلام کو شرقپور سے شالیمار ٹائون لاہور ، اللہ توکل وٹو کو دریا خان سے ننکانہ ، مدثر ممتاز کو سرگودھا سے سانگلہ ہل، محمد ذوہیب شفیع کو کوٹ مومن سے شاہ کوٹ ، محمد عثمان کو فیروز والا سے ایس اینڈ جی اے ڈی، محمد جمیل کو فیروزوالا ، مس زینب  کو شیخوپورہ سے مریدکے ، آصف اقبال کو شاہ کوٹ سے شرقپور ، لاریب اسلم کو کوٹ رادھا کشن سے شیخوپورہ ، مس اقراء مصطفی کو لودھراں سے جہانیاں ، عمران ارشد کو کبیر والا سے ایس اینڈ جی اے  ڈی محسن عالم کو نور پور تھل سے کبیر والا، عبدالحنان کو خانیوال ، رمیر ظفر کو ملکوال  سے میاں چنوں ، مجاہد ظفر کو لیاقت پور سے دنیا پور ، کلیم یوسف کو کہروڑ پکا ،  اشرف صالح کو کہروڑ پکا سے لودھرا ں ، مرزا راحیل کو میانوالی سے جلال پور پیروالا ، سیمل مشتاق کو کہوٹہ سے ملتان، عامر افتخار کو جہانیاں سے ملتان ( صدر ) فیاض علی کو صادق آباد سے شجاع آباد ، عبدالباسط صدیق کو شجاع آباد سے بورے والا، محمد اویس کو تاندلیانوالہ سے میلسی، محمد کامران افضل کو میلسی سے وہاڑی، مس شگفتہ جبیں کو راولپنڈی  سے اٹک ، مس زنیرہ  کو راولپنڈی  سے فتح جھنگ ، عارف قریشی کو حسن ابدال سے ایس اینڈ جی اے ڈی، مس ثناء کو حسن ابدال ، راجہ  سلیم کو حضرو سے ایس اینڈ جی اے ڈی  کی ہدایت ، کامران اشرف کو لالیاں سے حضرو، محمد عرفان کو پھالیہ سے جنڈ ، ملک نور زمان کو پنڈی دادن خان سے پنڈی گھیب ، بختیار اسماعیل کو پاکپتن سے چکوال ، بلال بن عبدالحفیظ کو چنیوٹ سے چوآسیدن شاہ ، ذوہیب ممتاز کو کلر کہار ، حماد اللہ کو نوشہرہ سے دینہ ، انور علی کو کروڑ لال عیسن سے پنڈ دادن خان، فضیل مدثر کو ٹیکسلا سے سوہاوا ، مس ماہم کو کوٹلی ستیاں ، کامران حسین کو گوجرانولہ  سے مری، میاں مراد حسین کو فتح جنگ سے گجر خان ، یاسر رضوان کو جنڈ سے کہوٹہ ، محمد اعجاز کو کلر سیداں سے ایس اینڈ جی اے ڈی، اشتیاق اللہ خان کو کلر سیدان، مس شیزہ رحمان کو شکر گڑھ سے راولپنڈی، بلاول علی کو پنڈی بھٹیاں سے راولپنڈی  ، خالد عباس کو لاہور  سے راولپنڈی  ، محمد آصف نواز کو اٹک سے ٹیکسلا ، مس اوشنا کو حاصل پور سے لاوا، مس قندیل فاطمہ میمن کو چکوال سے تلہ گنگ ، غلام مصطفی کو کمالیہ سے اوکاڑہ ، ضیاء اللہ کو رینالہ خورد، ملک  افضل کو خیر پور تامیوالی سے عارف والا،  ندیم بشیر کو پاکپتن ، شرجیل شاہد کو چیچہ وطنی، اسامہ کو ساہیوال سے ایس اینڈ جی اے ڈی  عزمان چوہدری کو سرائے عالمگیر سے ساہیوال ، محمد حیدر کو علی پور سے بھکر ، ذیشان شریف کو منچن آباد سے دریا خان ،  عابد شبیر کو ٹی ٹی سنگھ سے کلور کوٹ ، شاہد بشیر  کو کلور کوٹ سے منکیرا ، نعمان محمود کو تلہ گنگ سے خوشاب ، عرفان مارٹن کو پیر محل سے نوشہرہ ، مس علیزہ  کو سمندری سے نور پو ر ، اشفاق رسول کو خوشاب سے قائد آباد ، مجاہد عباس کو یزمان سے عیسیٰ خیل ، عزیر علی  کو گوجرہ سے میانوالی ، اعجاز عبدالکریم کو کو پنڈی گھیب سے پپلاں ،  دلاور کو سیالکوٹ سے بھلوال ، سجاد محمود بابر کو بھیرہ سے ایس اینڈ جی اے ڈی ، حاکم خان کو بھیرہ ، رب نواز کو حافظ آباد سے کوٹ مومن ، محمد نواز کو ساہیوال ، نبیل احمد کو قصور سے سرگودھا ، فروا بتول کو کوٹلی ستیاں سے شاہ پور اور مس انعم  کو سوہاوہ سے سلانوالی تعینات کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں